قانون شہادت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ قانون جو تحریری یا زبانی بیانات کی حد قائم کرتا ہے گواہی سے متعلق قانون۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ قانون جو تحریری یا زبانی بیانات کی حد قائم کرتا ہے گواہی سے متعلق قانون۔